: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانپور کے پاس ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کو پیش کی گئی خراج عقیدت کی
طرح ہی نوٹ بندي کی وجہ سے بینکوں میں نوٹ تبدیل کرنے کے لئے قطار میں
کھڑے ہونے کے دوران مرنے والوں کو بھی خراج عقیدت پیش کئے جانے کا مطالبہ
کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے زبردست ہنکامہ کی وجہ سے آج راجیہ
سبھا میں وقفہ صفر نہیں ہوسکا
اور وقفہ سوال میں بھی خلل پڑا۔وقفہ صفر کے دوران دو بار کے التوا کے بعد وقفہ سوال شروع ہونے پر کانگریس،
ترنمول کانگریس، بہوجن سماج پارٹی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے ارکان
ہنگامہ کرنے لگے.۔تاہم چیئرمین حامد انصاری نے مشتعل ارکان سے پرسکون رہنے اور اپنی اپنی
نشستوں پر بیٹھنے اور وقفہ سوال چلنے دینے کی کئی بار اپیل گئی۔